اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے ، سب سے پہلا وہاں کونساکا م کیا ؟ جانئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے داتا صاحب حاضری دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی آمد کے موقع پر داتا صاحب کے اطراف سخت سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ، جنر ل قمر جاوید باجوہ نے داتا صاحب حاضری دی ، چادر چڑھائی اور

فاتحہ خوانی کی۔ آرمی چیف اس موقع پر داتا صاحب کے احاطے میں بیٹھ گئے اور کچھ وقت بھی گزارا جس دوران وہ فاتحہ خوانی کرتے رہے ۔آرمی چیف آج لاہور میں اپنا مصروف ترین دن گزاریں گے جس دوران وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور انہیں دیگر اہم معاملات پر بریفنگ بھی دی جائے گی ۔



کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…