اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ تیاریاں شروع، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کے دیگر ارکان میں صوبائی وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،

سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری قانون اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شامل ہیں۔ کمیٹی فوری طور پر اجلاس بلا کر ایک ہفتے کے اندر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ اور دیگر سفارشات تجویز کر کے وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائے گی۔



کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…