بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان کو گہرا صدمہ ، پورےسعودی عرب پر سوگ طاری

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لائن )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی امامت میں ان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آل سعود کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ الریاض شہر میں جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں نماز عصر کے بعد ادا کی گئی۔نماز جنازہ کی

امامت شاہ سلمان نے کرائی۔ اس موقع پر اہم حکومتی عہدیدار، شاہی خاندان کی شخصیات، علما اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر شاہ سلمان نے مرحوم شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کی مغفرت اور کی دعا بھی کی۔خیال رہے کہ شہزادہ متعب بن عبدالعزیز دو روز قبل الریاض میں انتقال کر گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…