منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

چلو کچھ تو ہوا، ذوالفقار مرزا نے پٹواری کو معطل کرا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014

بدین۔۔۔۔ضلع بدین میں سرکاری اداروں میں کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کے احتجاج پر ایک بدعنوان پٹواری کو معطل کردیاگیا ہے۔ڈی سی بدین محمد رفیق قریشی نے ضلع کے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کی شکایا ت کے بعد فوری طور پرکاررروائی کرتے ہوئیایک پٹواری رسول بھر گڑی کو معطل کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جن افسروں کے خلاف ثبوت ملیں گے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔گزشتہ روزسابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے سرکاری اداروں میں افسران کی لوٹ مار کے خلاف ڈی سی آفس کے مرکزی گیٹ پراحتجاجی دھرنا دیا اور احتجاج کیا تھا



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…