اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ حکومت سے کیا غلطی ہوئی؟پیپلزپارٹی کے دور میں جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کس طریقے سے کی گئی تھی کہ کوئی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا؟قمر زمان کائرہ  کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) موجودہ حکومت سے کیا غلطی ہوئی؟پیپلزپارٹی کے دور میں جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کس طریقے سے کی گئی تھی کہ کوئی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا؟قمر زمان کائرہ  کے حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے اداروں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہاکہ جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق پارٹی

میں بہت بحث ہوئی تھی، ہمارے دورمیں ملک کی صورتحال ایسی تھی کہ توسیع کرنی پڑی، ہم نے اس وقت بھی کہا تھا کہ جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع مجبوری میں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع طریقہ کار کے مطابق کی گئی لیکن حکومت کی نالائقی کی وجہ سے اداروں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، حکومت قانون سازی میں اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتی تو احتجاج نہ کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…