بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

حویلی لکھا،آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ،2 بچوں سمیت4 افراد جاں بحق

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں گھرکے اندر زور دار دھماکے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور2 افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میںایک مکان میں آتش بازی کا سامان کی تیاری کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے 2 بچوں سمیت4 افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی حالت تشویشناک جاتی ہے،پولیس کے مطابق گھر کے اندر کئی سالوں سے آتش بازی کا سامان تیار کیا جارہا تھا اور یہاں درجنوں ملازمین کام کرتے ہیں،گزشتہ روز آتش بازی کے سامان میںدھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ اس دھماکے میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے مکان کے ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔پولیس نے گھر کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…