کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کی گڈانی جیل میں غیر ملکی خواتین قیدیوں کے ہاتھوں خاتون وارڈان کے واقعہ کی محکمانہ انکواری مکمل کرلی گئی،،انکواری میں جیل وارڈن کی ہلاکت کو حادثاتی واقعہ اور قتل کی گئی وارڈان کو شہید قرار د ینے کی سفارش کی گئی ہے۔محکمہ جیل کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کی گڈانی جیل میں روان سال آٹھ اکتوبرکو چیچینا سے تعلق رکھنے والی تین خواتین نے جیل کی خاتون وارڈان 23سالہ ضوبیاکو رات کو سوتے میں ڈنڈے کے وار کرکے قتل کردیا تھا،محکمہ جیل خانہ جات نے اس واقعہ کی محکمانہ انکواری ڈی آئی جی جیل عبدالرزاق شاہ کی سربراہی میں انکواری کمیٹی سے کرائی،انکواری کمیٹی نے واقعہ کی محکمانہ انکواری مکمل کرکے روپورٹ آئی جی جیل خانہ اور محکمہ داخلہ میں جمع کردی گئی،،رپورٹ میں جیل وارڈن کی ہلاکت کو حادثاتی واقعہ قرار دیا گیا ہے،انکواری کمیٹی نے گڈانی جیل کے سات اہلکاروں کیخلاف غفلت برتنے پر کارروائی اور قتل کی گئی جیل وارڈان کوشہید قرار دینے بھی سفارش کی ہے
بلوچستان کی گڈانی جیل میں غیر ملکی خواتین قیدیوں کے ہاتھوں خاتون وارڈان کے واقعہ کی محکمانہ انکواری مکمل،حیرت انگیز رپورٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































