منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سماجی تنظیم فکس اٹ وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف میدان میں آگئی، ٹریفک اہلکار منتیں کرتے رہ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)سماجی تنظیم فکس اٹ وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف میدان میں آگئی‘صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش‘ٹریفک اہلکاروں منتیں کرتے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی بنائی گئی سماجی تنظیم فکس اٹ وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف میدان میں آگئی ہے۔سماجی تنظیم کیکارکنان نے کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی کے قریب صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش کی

جس پر ٹریفک پولیس اہلکار فکس اٹ کے رضا کاروں کو روکنے کے لیے ان کی منتیں کرتے رہے۔فکس اٹ کراچی کے صدر صداقت علی نے سوشل میڈیا پرصدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی ہے۔ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب الیکشن سے پہلے آپ لوگوں نے بہت بڑے دعوے کیے‘آپ کو شرم آنی چاہئے‘ اب آپ لوگوں کا یہ حال ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد وی آئی پی موومنٹ میں جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…