لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے یہ غور شروع کیا ہے کہ تمام سرکاری افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لے لی جائیں اور افسران کو نئی لیز پر گاڑیاں لے کر دی جائیں جن کی اقساط یہ افسران از خود ادا کریں اور بعد میں یہ گاڑی اس افسر کی ملکیت بن جائے گی، اور حکومت کا اس گاڑی سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عمل سے حکومت کے گاڑیوں کی مرمتی کے اخراجات نہیں ہو سکیں گے اور حکومت کے اخراجات میں کمی ہو سکے گی۔وفاقی حکومت پہلے ہی اس پالیسی پر عمل کر رہی ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن(ر)اعجاز احمد جعفر کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب اس پالیسی پر غور فکر جاری ہے لیکن ابھی کوئی فائنل نہیں ہوا ہے۔
حکومت پنجاب کا افسران سے تمام سرکاری گاڑیاں واپس لینے پر غور،نئی گاڑیاں لیز پر دی جائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































