اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے،جب میں مایوس ہوگیا تو انہیں کیا دھمکی دی؟ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف ایٹمی دھماکے نہیں کرنا چاہتے تھے، جب میں مایوس ہو گیا تو انہیں کیا دھمکی دی، پاکستان کے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات ایک یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتے تھے، ڈاکٹر قدیر خان نے کہاکہ جب میں ان سے مایوس ہوگیا

تو میں نے اپنے ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے اور ملک سے باہرجانے کی دھمکی دے دی، ڈاکٹر قدیر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر میاں نواز شریف نے کہاکہ امریکہ سے امداد ملنے والی ہے ابھی رہنے دو، جس پر میں نے ان سے کہا کہ اگر اب دھماکہ نہ ہوا تو پھر کبھی بھی نہیں ہو سکے گا۔ ڈاکٹر قدیر خان نے اس موقع پر نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مذہب سے لگاؤکو ترک نہ کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…