بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی برآمدات میں اضافہ،سب سے زیادہ پاکستانی اشیاء خریدنے والے ممالک کون سے ہیں؟:امریکہ،چین اوربرطانیہ کی حیرت انگیز پوزیشن، تفصیلات جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مختلف ممالک کوپاکستانی برآمدات میں امریکہ سر فہرست،چین دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پرہے۔ امریکہ، چین، برطانیہ، افغانستان، جرمنی اور نیدر لینڈز کے 6ممالک کیلئے پاکستان کی برآمدات 48فیصد رہیں۔سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی مجموعی برآمدات میں امریکہ کیلئے برآمدات کا حصہ17.03 فیصد رہا جو پچھلے مالی سال میں 15.67 فیصد تھا۔رواں مالی سال پاکستان کی چین کیلئے برآمدات 8.30فیصد،برطانیہ 7.5فیصد، افغانستان 5.64 فیصد، جرمنی 5.54فیصد

اور نیدر لینڈ کیلئے 4.23فیصد رہیں۔ اسی طرح اسپین کیلئے برآمدات 4.04 فیصد، یواے ای 4.02 فیصد،اٹلی 3.43 فیصد، بنگلہ دیش 3.25 فیصد،سعودی عرب 1.43 فیصد اور بھارت کیلئے 1.11 فیصد رہیں۔دستاویز کے مطابق 2018 کے مقابلے میں 2019میں امریکہ،برطانیہ،نیدر لینڈ، اسپین، یو اے ای، اٹلی، بنگلہ دیش،سعودی عرب،کینیڈا اور پولینڈ کیلئے برآمدات میں اضافہ ہوا۔ افغانستان، جرمنی، بلجیم، فرانس، سری لنکا، ترکی، کوریا، کینیا اور بھارت کیلئے برآمدات میں کمی ہوئی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…