اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیلئے کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم نثار احمد عدالت میں پیش،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم نثار احمد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روزکی توسیع کرتے ہوئے 6دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج چوہدری امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی۔ نیب کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ ملزم نثار احمد سابق وزیر اعلی محمد شہباز شریف اور

ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث ہے،ملزم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مطلوب تھا،ملزم شریف فیملی کے اکاؤنٹ میں پیسے منتقل کرتا تھا۔نیب نے استدعا کی کہ ملزم سے مزید تحقیقات درکار ہیں اس لئے جسمانی ریمانڈ میں 15روز کی توسیع کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…