اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی صارفین سے بقایا جات کی مد میں اربوں روپے بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی بقایا جات کی مد میں 17 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی صارفین سے بقایاجات کی مد میں اربوں روپے وصولی کی تیاریاں جاری ہیں۔ نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے جولائی تا ستمبر 2019 کے بقایا جات کی مد میں وصولی کی درخواست دائر کی گئی، جس میں آئیسکو کی جانب سے 1 ارب 44 کروڑ اور لیسکو کی جانب سے 5 ارب روپے وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔

گیپکو نے 1 ارب 53 کروڑ، فیسکو نے 94 کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کی اجازت مانگی ہے، جب کہ میپکو 2 ارب 21 کروڑ اور پیسکو 3 ارب 66 کروڑ روپے کے بقایا جات وصول کرنا چاہتا ہے۔ حیسکو نے 2 ارب 50 کروڑ، کیسکو 1 ارب 52 کروڑ، سیپکو نے 1 ارب 19کروڑ وصولی کی درخواست کی ہے۔تقسیم کمپنیوں کے بقایاجات وصولی کی مد میں 17 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی جس پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…