اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سی اے اے کی وارننگ کام کرگئی، بغیر اجازت پاکستانی حدود میں داخل ہونے والا امریکی فوجی طیارہ بھگا دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بغیر اجازت پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالا امریکی فوجی طیارہ واپس بھگادیا گیا۔ذرائع کے مطابق امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو ایئرٹریفک کنٹرولرنے فوری مداخلت کرتے ہوئے طیارہ کوواپس بھگادیا۔طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوگیا تھا۔ایئرٹریفک کنٹرولرنے پائلٹ سیاجازت نامہ اورکوڈطلب کیا۔

ایئرٹریفک کنٹرولرکی وارننگ پر طیارہ کو واپس جانا پڑا۔بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرول حکام نے طیارے سے پاکستان میں داخلے کا اجازت نامہ اور کوڈ طلب کیا جس پر غیر ملکی پائلٹ نے اجازت نامہ اور کوڈ بتانے سے انکار کر دیا۔طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا، ایئر ٹریفک کنٹرولر نے وارننگ دی جس پر طیارے کو واپس جانا پڑا، سول ایوی ایشن نے بغیر اجازت داخل ہونے کی فوری اطلاع اعلی حکام کو دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…