اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

تمام پنشنرز کیلئے ”پنشن شناختی کارڈ“ کا اجراء، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)تمام پنشنرز کیلئے ”پنشن شناختی کارڈ“ کا اجراء، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد حکومت نے تمام وفاقی اداروں کے پنشنرز کیلئے پنشن شناختی کارڈ جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ذرائع کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریوینوز نے پنشنرز شناختی کارڈ فارم جاری کر دیئے،اے جی پی آر کی ہدایات میں کہا گیا کہ پنشنرز یا ان کی بیوہ جلد فارم جمع کروا دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…