جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

برین ٹیومر کے شکار بیٹے کی خوشی کیلئے باپ نے کیا کچھ کیا جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمپشائر۔۔۔۔ والدین اپنے بچوں کی خوشی کے لیے اپنی جان جوکھوں میں بھی ڈالنے سے گریز نہیں کرتے اور اگر وہ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہوں۔جس کا علاج انتہائی مشکل ہوتو ان کی دن رات کی نیندیں حرام ہوجاتی ہیں اور وہ اپنے بچے کو خوش رکھنے کے لیے ہر کام کر گزرتے ہیں کچھ ایسا ہی تصویر میں دکھائے جانے والے اس شخص نے بھی کیاہے۔ امریکی اخبار ڈیلی ٹائمز کے مطابق امریکی ریاست ہمپشائر کے علاقتے بیسنگسٹاک کے رہائشی مک ولسن کا پانچ سالہ بچہ جیڈن برین ٹیومر کا شکار ہے گزشتہ روز اس کی پانچویں سالگرہ منائی گئی۔اس موقع پر مک ولسن نے جیڈن کو خوش کرنے کے لیے معروف سپر ہیرو اسپائیڈر مین کا روپ دھار لیا اور اس کے لبادے میں ملبوس ہوکر پہلے چھت سے چھلانگ لگائی اور بچے کے پاس پہنچ کر اسے چاکلیٹ دے کر ہیپی برتھ ڈے کہا بعد ازاں اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا کر گھر کے اندر دکھاگیا ،والد کی طرف سے اپنے بچے کو خوش کرنے کی اس کوشش کی وڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ہی دن میں کافی مقبولیت اختیار کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…