اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ایکسپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،چین نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)چین نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ناروے، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے۔سرمایہ کاروں سے ملاقات کے حوالے سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ چین نے آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال کرنے کی منظوری دے دی ہے جو یکم دسمبر سے فعال ہو جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ کچھ ممالک کا کہنا ہے کہ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کا

نظام اچھی طرح سے کام نہیں کرتا، وہ صرف ترقی پذیر ممالک میں تجارت کے حوالے سے کام کر رہا ہے۔مشیر خزانہ نے بتایا کہ ہماری وزارت فوڈ سیکیورٹی میں صلاحیت کی کمی ہے اور چین ہماری وزارت فوڈ سیکیورٹی کو تربیت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔زرعی اجناس چین درآمد کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہم ٹماٹر، پیاز، سبزیاں، گندم، چاول اور دیگر اجناس چین بھجوا سکتے ہیں، اس کے تحت ہمیں اپنی مصنوعات کو چین میں نمائش کرنے کا پویلین مل جائے گا مگر اس کے لیے دسمبر سے پہلے درخواست دینی ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…