اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی، گزشتہ چودہ سال میں کم ترین سطح پر آگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ نائن الیون کے بعد ملک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں اور نقصانات کی مکمل تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی طرف سے پیش کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق 2019 میں دہشت گردی کے واقعات گزشتہ چودہ سال میں کم ترین رہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویز میں بتایا گیاہے کہ نائن الیون کے بعد ملک میں 19 ہزار سے زائد دہشت گردی کے

واقعات ہوئے۔وزارت داخلہ کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے 19 ہزار ہے۔رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات2010میں ہوئے جن کی تعداد 2 ہزار سے زائد تھی۔ سال2008میں سب سے زیادہ 2789 ہلاکتیں ہوئیں۔وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 197 دہشت گردانہ واقعات میں 166 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…