جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

بیوی کے قتل کا بدلہ، 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمالیہ۔۔۔۔ایک شخص نے بیوی کے قتل کے بدلے فائرنگ کرکے 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا۔ کمالیہ کے رہائشی عبدالغفار نامی شخص نے کچھ عرصہ قبل گوشی نامی خاتون سے پسند کی شادی کی تھی۔ شادی کے بعد دونوں خاندانوں میں صلح ہوگئی لیکن لڑکی کے چچا نے اپنی بھتیجی کو قتل کردیا۔ اپنی بیوی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے عبدالغفار گزشتہ رات اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مخالفین کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت چار افراد کو قتل ہوگئے۔ چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس نے عبدالغفار اور اس کے ساتھیوں کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…