برازیلیا(این این آئی)فیفا انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ ( کل) اتوار کو برازیل اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں جاری میگا ایونٹ میں میکسیکو نے پہلے سیمی فائنل میں ہالینڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں برازیل نے فرانس کو مات دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل (اج)اتوار کو کھیلا جائیگا ۔
فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، برازیل اور میکسیکو کے درمیان فائنل ( کل) کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات: وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران ، امریکہ اور اسرائ...
-
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
-
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
عیدالفطر پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں؟
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی کی تیاریاں مکمل
-
پیٹرول نہ ہو نے کی وجہ سےتعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز کی آن لائن منتقلی، حکومت نے وضا حت کر د...
-
سائفر کا معاملہ اور عمران خان کابینہ کا کردار، مراد سعید نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
-
پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
عیدالفطر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان
-
بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا

















































