جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

چھاپوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آٹا چکی مالکان نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھاپے مارنے اور بھاری جرمانے عائد کئے جانے کے خلاف بدھ سے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن کے مطابق ضلعی انتظامیہ آٹا چکی مالکان کو ایک کلو چکی کا تیارکردہ آٹا 42روپے میں فروخت کرنے پر مجبور کر رہی ہے جو کے فلور ملوں کے تیار کردہ آٹے کے لئے مقررہ قیمت ہے۔فلور ملوں کو سرکاری گندم مل رہی ہے اور فلور ملیں آٹے سے چوکر،

میدہ اور سوجی کی مقررہ مقدار نکال کر فروخت کرتی ہیں جبکہ آٹا چکی مالکان گندم اوپن مارکیٹ سے 1800روپے من سے زائد میں خرید تے ہیں اور باقی اخراجات الگ سے ہیں۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو تمام معلومات فراہم کی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود ہمیں 42روپے فی کلو کے حساب سے آٹا فروخت کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے ہم اس صورتحال میں کاروبار جاری نہیں رکھ سکتے اس لئے آج بدھ سے ہڑتال کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…