اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار،مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ایمرجنگ مارکیٹ میں پاکستان نے اپنی درجہ بندی برقرار رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس سی آئی گلوبل انڈیکس میں پاکستان کے لیے کوئی رد و بدل نہیں ہوئی، ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار رہی، تاہم ایم ایس سی آئی اسمال کیپ انڈیکس میں سے 3 پاکستانی کمپنیوں

کو نکال دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کسی اور کمپنی کو ایم ایس سی آئی انڈیکس میں شامل نہیں کیا گیا، اسمال کیپ انڈیکس میں سے میاں منشا کی کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ کو نکالا گیا ہے، دیگر کمپنیوں میں کوٹ ادو پاور کمپنی اور تھل لمیٹڈ شامل ہیں۔مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کے ششماہی جائزے کے مطابق ایم ایس سی آئی کے مین انڈیکس میں 3 پاکستانی کمپنیاں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…