اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ،بڑھ کرکتنے ارب ڈالرز ہوگئے؟بڑی خبر سنادی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر 42کروڑ82لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر15ارب51کروڑ79لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق یکم نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 44کروڑ33لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر

8ارب35کروڑ76لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ51لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 42کروڑ82لاکھ ڈالر کے اضافے سے 15ارب8کروڑ97لاکھ ڈالر کی سطح سے بڑھ کر15ارب 51کروڑ79لاکھ ڈالر ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…