اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ،ہر ایم این اے کو کتنے کروڑ روپے ملیں گے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پرویزخٹک ارکان کوفنڈزکی فراہمی کیپروگرام کے کوآرڈینیٹر مقررکیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہرایم این اے کو ترقیاتی فنڈزکی مدمیں 5کروڑ روپے ملیں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنما

پرویزخٹک ارکان کو فنڈز کی فراہمی کیپروگرام کے کوآرڈینیٹرہوں گے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام ارکان اپنے حلقوں پرتوجہ مرکوز کریں۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے کواصلاحات کی ضرورت ہے، 6 ہزارپاکستانی ڈاکٹرزسعودی عرب سے واپس آچکے ہیں، ڈاکٹرز کو اپنے شعبے سے وابستگی کاپوراثبوت دیناچاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…