ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی بیٹی کی ملک کیلئے خوبصورت نظم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کی بیٹی نے پاکستان کیلئے ایک خوبصورت پڑھی جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو کو ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا،ویڈیو میں شاہد آفریدی اپنی بیٹی اسمارا کے ساتھ موجود ہیں، جبکہ اسمارا پاکستان کے لیے لکھی ہوئی نہایت خوبصورت نظم پڑھ کر سنا رہی ہیں۔اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے ساتھ

نادیہ شاہد نے لکھا کہ گھر واپسی آنے پر خوش آمدید بابا۔شاہد آفریدی کی بیٹی کی اس نظم کو ٹوئٹر پر خوب داد موصول ہورہی ہے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی شادی نادیہ شاہد سے 2000میں ہوئی تھی،انکی 4 بیٹیاں اقصی، عنشہ، اجوا اور اسمارہ ہیں۔ویسے تو شاہد آفریدی اپنی ذاتی زندگی یا فیملی کے حوالے سے زیادہ بات کرتے نظر نہیں آتے البتہ سوشل میڈیا پر انکی فیملی کے ساتھ کئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…