منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس پر ’’گھر میں گھس کر ماریں گے اور میں بہت جھوٹ بول سکتا ہے کیا مجھے بھی ابھی نندن کی طرف ویر چکرا ایوارڈ مل

سکتا ہے ‘‘جیسے پیغامات جاری کئے ہیں۔ ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ پر ابھی نندن اور بعض دیگر پولیس اہلکاروں کی تصاویر ’’27فروری یاد ہے نہ ‘‘کے کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی ہیں ۔ ویب سائیٹ پر جاری کئے گئے ایک اور پیغام میں کہاگیا ہے کہ ’’فلمیں بنائو لڑنا تمہارے بس کی بات نہیں ہے # 27Feb2019‘‘27فروری کا حوالہ پاکستانی فورسز کی طرف سے بھارت کے دو مگ طیارے گرائے جانے کی یاد دلاتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…