اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

 مبینہ فحش ویڈیو اور تصاویر وائرل،معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیر زادہ کی مبینہ فحش ویڈیوزاور تصاویروائرل ہوگئیں جس پر اداکارہ نے کارروائی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم   ونگ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی گزشتہ روز مبینہ فحش ویڈیو زاور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ اداکار ہ خود بھی مبینہ تصاویر اور ویڈیو ز کے وائرل ہونے پر سکتے میں آ گئیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے سختی سے تردید کرتے ہوئے مبینہ تصاویر اور ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…