اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے،امیدوار 8 نومبر کو جنرل نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال کا عمل 12 نومبر کو مکمل ہو گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 14 نومبر کو دائر کی جا سکیں گی، 16 نومبر کو ٹریبونل دائر اپیلوں کو نمٹائے گی۔بیان کے مطابق امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 18 نومبر کو آویزاں کی جائیگی۔ بیان کے مطابق امیدوار 19 نومبر کو اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے،سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ 26 نومبر کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…