اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کون کتنا ٹیکس دیتاہے؟کراچی،اسلام آباد اور لاہور کے تاجروں سے متعلق حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے،لاہور والوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے بڑے شہروں میں ٹیکس گزار دکانداروں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ کراچی کے دکاندار ٹیکس دینے میں سب سے آگے نکلے۔ایف بی آر کے مطابق کراچی میں ٹیکس فائلرز دکانداروں کی تعداد 85 ہزار ہے، کراچی کے دکاندار 30 ارب روپے سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں بڑے ٹیکس فائلرز دکانداروں

کی تعداد 6428 ہے،  اسلام آباد کے دکاندار ایک ارب 93 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔  راولپنڈی کی ٹیکس فائلرز دکانداروں کی تعداد 6580 ہے۔راوالپنڈی کے دکاندار ایک ارب 9 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ لاہور میں ٹیکس فائلرز دکانداروں کی تعداد 3925 ہے،  لاہور کے دکاندار 56 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…