اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،بجلی کی قیمت میں مزید کتنے روپے یونٹ اضافہ کیاجارہاہے؟ انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے 97پیسے یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)ستمبر2019 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی سماعت 30اکتوبر

کو کرے گی ۔بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی(سی پی پی اے)نے کی ہے ۔نیپرا کی جانب سے منظوری دیئے جانے کی صورت میں موجودہ حکومت کے دور میں ایف پی اے سرچارج کی مد میں یہ سب سے بڑا اضافہ اور صارفین پر سب سے بڑا مالی بوجھ ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…