اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی نعیم نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کردی،انتباہ کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مخالفت کردی،طلباء کو سیاسی مقاصد اور مدارس کو دھرنا، احتجاج یا مارچ کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کرنے والے وفاقی وزراء پیر نورالحق قادری اور علی زیدی سے اپنی گفتگو میں کیا۔ملاقات میں ملک کے موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ

سے متعلق بات چیت کی گئی۔وفاقی وزراء   نے مفتی نعیم سے آزادی مارچ کیخلاف حکومت کی حمایت کرنے کی درخواست کی،جس پر جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم نے آزادی مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔مفتی نعیم نے کہا کہ طلباء کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے جبکہ ان کا مزید کہنا تھاکہ مدارس کو دھرنے، احتجاج یامارچ کیلئے استعمال نہ کیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…