ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

آسٹریلوی وزیراعظم ٹیم کو پانی پلانے میدان میں آگئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

اوول (این این آئی)آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پانی پلانے کے لیے میدان میں پہنچ گئے۔آسٹریلیا کے اوول کرکٹ گرائونڈ میں سری لنکا اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب پانی کے وقفے میں آسٹریلوی وزیراعظم خود گرائونڈ میں اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پانی پلانے کے لیے آگئے۔اس موقع پر

ٹیم کے کھلاڑیوں اور گرائونڈ میں موجود شائقین کرکٹ نے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں کو خود جاکر پانی پلانے کے اقدام کی جم کر تعریف کی جارہی ہے۔میچ میں تو پرائم منسٹر الیون کو سری لنکا نے شکست سے دوچار کیا مگر آسٹریلوی وزیر اعظم کا عمل تاریخ رقم کر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…