جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،بڑا کریک ڈاؤن

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی،صوبے کے مختلف اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائی کاآغاز بھی کردیاہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام آزادی مارچ کوناکام بنانے کے لئے کمرکس کر لی، مختلف اضلاع

میں ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائیوں کاآغاز بھی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارسدہ اورمردان کی ضلعی انتظامیہ نے آزادی مارچ میں بکنگ کرنیوالے گاڑی ڈرائیوران کودھمکیاں دی اورانکے موبائل نمبرز بھی حاصل کرلئے ہیں،آزادی مارچ میں بکنگ پرجانیوالے ٹرانسپورٹروں کے خلاف بھی کاروائی کافیصلہ کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…