اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی ) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی سی بی ویمنز ونگ کے عہدیداروں نے ٹیم کا استقبال کیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم آرام کے بعد آج بروز ( جمعرات ) کو قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین

کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹو ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 26،28اور30اکتوبر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے دمریان دو ون ڈے میچوں کی سیریز دو اور طار نومبر کو لاہور میں ہی کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…