اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،بڑا کریک ڈاؤن

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی،صوبے کے مختلف اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائی کاآغاز بھی کردیاہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام آزادی مارچ کوناکام بنانے کے لئے کمرکس کرلی،

مختلف اضلاع میں ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائیوں کاآغاز بھی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارسدہ اورمردان کی ضلعی انتظامیہ نے آزادی مارچ میں بکنگ کرنیوالے گاڑی ڈرائیوران کودھمکیاں دی اورانکے موبائل نمبرز بھی حاصل کرلئے ہیں،آزادی مارچ میں بکنگ پرجانیوالے ٹرانسپورٹروں کے خلاف بھی کاروائی کافیصلہ کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…