پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

اہم سرکاری ادارے میں خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ، 1 سے 5 سکیل تک 286  اور 6 سے لیکر 16 گریڈ تک 138 خالی نشستوں پر بھرتی کی جائے گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت کے بڑے اسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) میں خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کا کہنا ہے کہ پمز میں 1 سے 5 سکیل تک 286  اور 6 سے لیکر 16 گریڈ تک 138 خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اسپتال میں موجود 42 نشستوں کو آپ گریڈ کیا جا رہا ہے جبکہ نئی بھرتیوں

کیلئے اخبارات میں جلد اشتہار جاری کر دیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل خالی نشستوں پر تعیناتی تعطل کا شکار تھی، نئے ملازمین کی بھرتی سے اسپتال کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کی حکومت صحت کے شعبے میں وہ تبدیلی لارہی ہے جس کا وزیراعظم عمران خان  نے اپنی قوم سے وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ صحت کا شعبہ وزیر اعظم پاکستان کی اولین ترجیح  ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…