ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی بیمار مداح کی مدد کریں گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دل کے مرض میں مبتلا 14 سالہ لڑکی کی مدد کی یقین دہانی کروادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیٹو نامی ایک خیراتی ادارے نے ثانیہ مرزا کو ٹیگ کرتے ہوئے بتایا کہ 14 سالہ لڑکی سعیدہ جو دل کے مرض میں مبتلا ہے وہ اْن کی مداح ہیں۔کیٹو نامی اس اکاؤنٹ نے ثانیہ

مرزا سے سعیدہ کے لیے مدد کی اپیل کی۔ ٹوئٹ میں کہا گیا کہ سیدہ کے والد درگاہ میں پھول بیچتے ہیں اور وہیں رات بھر اپنی بیٹی کی صحت کے لیے دعا کرتے ہیں۔اس ٹوئٹ کے جواب میں ثانیہ مرزا نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اْن کی ٹیم کا رکن ان سے جلد رابطہ کرے گا۔ساتھ ہی 32 سالہ ثانیہ نے ’اللہ خیر کرے گا‘ بھی لکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…