اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے صرف پہلے دو ماہ ”جولائی،اگست“میں حکومت نے کتنے ارب ڈالرز قرض لیا؟حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں حاصل کردہ بیرونی قرض اور گرانٹ کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق جولائی تا اگست 1 ارب 48 کروڑ ڈالر قرض اور 13 کروڑ 22 لاکھ ڈالر

گرانٹ حاصل کی گئی ہے۔ عالمی مالیاتی اداروں سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر حاصل کئے گئے جبکہ کمرشل بینکوں سے 32 کروڑ ڈالر لئے گئے۔حکومت نے موجودہ مالی سال بیرونی ذرائع سے تقریبا 13 ارب ڈالر قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…