پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

فنڈز کی عدم دستیابی،  سینکڑوں ترقیاتی سکیمیں بند،حکومت نئی مشکل میں پڑ گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب میں فنڈز کی عدم دستیابی پر سینکڑوں ترقیاتی سکیموں پر کام بند، محکمہ خزانہ 2  ارب سے زائد کی سکیموں کیلئے فنڈز فراہم نہ کر سکی، معاملہ صوبائی کابینہ کے سپرد کر دیا گیا۔پنجاب، وفاقی حکومت کے پرائم منسٹر سسٹین ایبل گولز پروگرام کی عوامی فلاحی سکیموں کیلئے بھی فنڈز فراہم نہ کر سکا، دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وزیراعظم کے عوامی فلاحی منصوبے کیلئے فنڈز موجود نہ ہونے کا اعتراف کر لیا،

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پرائم منسٹر سسٹین ایبل گولز پروگرام کیلئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔دوسری جانب صوبائی وزیر خزانہ نے معاملہ صوبائی کابینہ کے سپرد کر دیا ہے، اس سلسلیمیں ایک ارب 34کروڑ اب موجودہ مالی سال میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے 2ارب سے زائد رقم کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، جبکہ فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں ترقیاتی سکیمیں بند ہو چکی ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…