بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو کہاں ہونگے‘ مفتی عبدالقوی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رہنما مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو ملک سے باہر ہوں گے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ زرد امامہ پہن کر مولانا فضل الرحمان تحفظ ناموس رسالت کے نام پربھیک مانگ رہے ہیں،چندہ، دھندہ اور اس کا انجام مندہ ہو گا۔ہم امت مسلمہ کی نمائندگی کر رہے ہیں وہ چندہ مانگ کر شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پانچ دن کی مہلت دے رہا ہوں، ناموس رسالت کا تحفظ ہم کر رہے ہیں یا آپ کر رہے ہیں؟ پانچ دن بعد کمیٹی تمام سیاسی پارٹیوں کے پاس جائے گی۔غریب عوام سے ناموس رسالت کے نام پر چندہ مانگ کر اپنے زرد رمال کی طرح چہرہ بھی زرد کر رہے ہیں۔انہوں نے دعوی کیا کہ 27اکتوبر کے دن مولانا فضل الرحمان بیرون ملک علاج کروانے چلے جائیں گے کیونکہ ناموس رسالت کے نام پر چندہ مانگنے سے بخار آتا ہے اور دل کا اٹیک بھی آتا ہے۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…