اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات میں بھی جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، حیران کن انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں آئندہ عام انتخابات میں بھی جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھاندلی سے پاک، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق 2 سال قبل وزارت پارلیمانی امور کو رپورٹس ارسال کی تھیں۔ الیکشن کمیشن نے اپنی رپورٹس میں شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے

سفارشات بھی دی تھیں، رپورٹس میں الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک اور بائیومیٹرک ووٹنگ مشینوں کی خصوصیات بیان کی تھیں۔وزارت پارلیمانی امور کی نااہلی کے باعث اب تک رپورٹس پر بحث نہ کی جاسکیں کیونکہ الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات کی تیاری کے لئے تین سال کا عرصہ درکار ہوگا، جس کے باعث اب آئندہ انتخابات میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کھٹائی میں پڑگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…