اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم سرکاری ادارے کے 17ہزار سے زائد ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئی، ملازمین کا خوشی کا اظہار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ اور آئی جی جیل پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی ذاتی کاوشوں سے محکمہ جیل خانہ جات کے چھوٹے ملازمین کی اَپ گریڈیشن ممکن ہوئی ہے جس کے تحت وارڈرز کی 5 ویں گریڈ سے 7 ویں گریڈ، ہیڈ وارڈرز کی 7 ویں گریڈ سے 9ویں گریڈ اور چیف وارڈرز کی 11ویں گریڈ سے 14 ویں میں اَپ گریڈیشن کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور

صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور آئی جی جیل کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ آئی جی جیل پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے اَپ گریڈیشن کی سمری ارسال کی تھی جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے 17 ہزار سے زائد ملازمین کی اَپ گریڈیشن کی منظوری دیدی۔ صوبائی وزیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اُمید ہے کہ جیل ملازمین اب زیادہ محنت اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں گے کیونکہ حکومت نے اُن کی معاشی مشکلات کسی حد تک کم کر دی ہیں اور توقع ہے کہ اُن میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…