اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک چائنہ اقتصادی راہدری (سی پیک) کے بڑے منصوبے پر کام شروع،پاکستان کے اہم دریاکا رخ تبدیل کردیاگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)دریائے کنہار کا رخ تبدیل کر کے دریا کا پانی سکی کناری ڈیم میں ڈال دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک چائنہ اقتصادی راہدری (سی پیک) کے اہم منصوبے سکی کناری ڈیم کی تعمیر میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،دریائے کنہار کا رخ موڑنے کے بعد پانی کی جگہ پر ڈیم کا بند تعمیر کیا جائے گا۔دریائے کنہار کا رخ تبدیل کرنے کے

حوالے سے وادی کاغان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبائی وزرا سمیت چیف ایگزیکٹو ایس کے ہائیڈرو اور مقامی انتظامیہ کے حکام نے شرکت کی۔ڈیم کی تعمیر دسمبر سال 2022 تک مکمل ہوجائے گی جس کے بعد مذکورہ ڈیم سے 870 میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی جس سے ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مددملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…