اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ہوگا تو کیا ہوگا؟پولیس کی ”خصوصی ٹریننگ“ شروع،دھماکہ خیز اقدامات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے قبل ہی پولیس نے تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو دھرنے کے شرکاء سے نمٹنے کے لئے خصوصی ٹریننگ دینا شروع کر د ی گئی ،اسلام آباد پولیس کی اینٹی رائٹ یونٹ کو لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے متعلق ٹریننگ سیشن ہوا،ٹریننگ سیشن کا انعقاد اینٹی رائٹ یونٹ دستوں کی معمول کے مطابق ٹریننگ کا حصہ ہے،یہ

ٹریننگ سیشن اسلام آباد پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں منعقد کیا جارہا ہے،اس ٹریننگ سیشن کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا کس طرح تحفظ کرنا ہے،ٹریننگ سیشن کا مقصد جوانوں اینٹی رائٹ کے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے،اسلام آباد اینٹی رائٹ یونٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اس طرح کے سیشنز کرائے جاتے ہیں،اسلام آباد پولیس میں قائم اینٹی رائٹ یونٹ کا اصل مقصد ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…