منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا،بجلی صارفین سے33ارب روپے ناجائز وصول،اوور بلنگ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 33 ارب روپے ناجائز وصول کیے۔سب سے زیادہ 13 ارب کی اووربلنگ سکھر

ریجن میں ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا کے شہریوں سے بھی 11 ارب روپے کی ناجائز وصولی کی گئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین سے 5 ارب 43 کروڑ کی اووربلنگ کی۔ اسی طرح کیسکو نے 88 کروڑ، فیسکو نے 80 کروڑ اور میپکو نے 35 کروڑ روپے ناجائز حاصل کیے۔اسکے علاوہ حیسکو نے صارفین سے 22 کروڑ اور گیپکو نے ڈیڑھ کروڑ جبکہ آئیسکو نے 90 لاکھ روپے وصول کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…