ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل، مجموعی طورپر پاکستان کی 14جامعات فہرست میں موجود

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)پشاور یونیورسٹی دنیا کی 500بہترین جامعات میں ایک بار پھر شامل کر لیا گیا ہے برطانوی میگزین ٹائم ہائیر ایجو کیشن ٹی ایچ اے نے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں 92ممالک کی 1400جامعات کا جائزہ لیا گیا

اس فہرست میں پاکستان کی 14جامعات بھی شامل ہیں۔ جن میں یونیورسٹی آف پشاور بھی شامل ہیں جامعات کی درجہ بندی کے لئے اچھی صحت،معیاری تعلیم، صنفی برابری، بہترین کام اور معاشی ترقی، انڈسٹری، امن انصاف، مضبوط ادارے کو اہم عنصر کے طور پر دیکھا جاتا ہے میگزین کے مطابق بہترین یونیورسٹیوں کے اعزاز میں خیبر پختونخوا میں پشاور یونیورسٹی نے اپنی جگہ بنائی ہے پشاور یونیورسٹی کا شمار پاکستان کی اہم ترین یونیورسٹیوں میں سے ہوتا ہے پشاور یونیورسٹی کے وی سی،رجسٹرار، ڈپٹی رجسٹرار سمیت انتظامیہ امور کے سربراہان مختلف شعبوں کے سربراہان کا شمار قابل ترین فرض شناس افسران اور ماہرین تعلیم میں ہوتا ہے گزشتہ سال ایشیاء کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں پشاو ر یونیورسٹی جگہ بنانے میں کامیاب ہو ئی تھی پشاور یونیورسٹی خیبر پختونخوا کے سب سے قدیمی یونیورسٹی ہے اوران سے اب تک ہزاروں طالب علم فارغ اتحصیل ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…