منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

بڑے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،گزشتہ تین سالوں کے دوران ریلوے کی آمدنی کتنے ارب اور خسارہ کتنا رہا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے کی گزشتہ تین سالوں کے دوران آمدنی 144 ارب 17 کرو ڑ روپے جبکہ خسارہ 110 ارب 9 کروڑ روپے ہے۔ گزشتہ سایک سال کے دوران پاکستان ریلوے کے نظام میں 74 حادثات ہوئے ہیں جن سے 12 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ آن لائن کے پاس سرکاری دستاویزات کے مطابق 2016-17 میں پاکستان ریلوے کی آمدنی 40 ارب 8 کروڑ روپے تھی

جبکہ خسارہ 40 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا تھا۔ 2017-18 میں ریلوے کی آمدنی 9 ارب روپے بڑھی جسکے بعد 49 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد کی ہو گئی جبکہ خسارہ 4 ارب روپے کم ہوا اور 36 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کا رہا۔ 2018-19 میں پاکستان ریلوے کی آمدنی پھر کم ہو گئی جو 54 ارب 51 کروڑ روپے ہو گئی جبکہ خسارہ 4 ارب روپے کم ہوا اور 32 ارب 76 کروڑ روپے 91 لاکھ روپے تک آ گیا۔ گزشتہ سال کے دوران پاکستان ریلوے میں 74 سے زائد حادثات ہوئے ہیں جن کی وجہ سے ریلوے میں 74 سے زائد حادثات ہوئے ہیں جن کی وجہ سے ریلوے کی پٹڑی کو 8 کروڑ 99 لاکھ 25 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ریلوے کے انجنوں اور ڈبون کو ان حادثات کی وجہ سے ایک کروڑ 65 لاکھ 75 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ریلوے کے انجنوں کے میکنیکل کا ایک کروڑ 75 لاکھ 88 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ الیکٹریکل کا 30 لاکھ 26 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ ان 74 حادثات کی وجہ سے سگنل کا 10 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پاکستان ریلوے کے کل 533 ریلوے سٹیشنز ہیں جن میں سے صرف 12 ریلوے سٹیشنز پر فلٹریشن پلانٹ لگائے گئے ہیں جبکہ 157 ریلوے سٹیشن بہت اہم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…