اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

جرمنی کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کی امداد اور قرضے دینے کافیصلہ،تفصیلات جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

ٓٓٓاسلام آباد( آن لائن)جرمنی کا پاکستان کو 10کروڑ 90لاکھ یورو دینے کا اعلان، رقم ترقیاتی تعاون کے تحت فراہم کی جائیگی۔ وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمنی پاکستان کودس کروڑ نوے لاکھ یورو دے گا۔ جرمنی مالی و تکنیکی منصوبوں کے لئے 8کروڑ 40لاکھ یورو امداد دے گا۔ اس مد میں پاکستان کو دو کروڑ پچاس لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی ملیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…