ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

زلزلے کا خوف مریضوں پر حاوی، ہسپتال کی عمارت میں رہنے سے انکار کر دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019 |

میرپور(این این آئی) آزاد کشمیر میں زلزلے سے خوفزدہ مریضوں نے ہسپتال کی عمارت میں رہنے سے انکار کردیا۔میرپور کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج مریوں نے زلزلے سے خوفزدہ ہوکر ہسپتال کی عمارت میں رہنے سے انکار کردیا اور مریضوں نے ہسپتال کی پارکنگ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ ہسپتال کی بلڈنگ

میں نہ جانیوالے مریضوں کو نئی بلڈنگ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے سیکریٹری ہیلتھ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ 75 میں سے صرف 6 مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور جو مریض ہسپتال کے اندر نہیں رہنا چاہتے ان کیلئے اسپتال کے لان میں ٹینٹ لگا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…