اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ائیرفورس میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتیاں شروع، رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا، تفصیلات جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

نواب شاہ (این این آئی)ڈپٹی کمشنرشہیدبینظیرآباد ابراراحمد جعفر نے ضلع کے نوجوانوں کے اطلاع کے لئے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان ائیرفورس بھرتی مرکز حیدرآباد میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتی جاری ہے جس کی رجسٹریشن 26 اگست سے 08 ستمبر تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ائیروٹریڈ،ایم ٹی ڈی،

جی سی،اسپورٹس مین، میوزیشن (صرف مرد حضرات کے لئے) اور فیمیل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتی کے خواہشمند میٹرک پاس نوجوان مرد و خواتین مزید معلومات کے لئے پاکستان ائیرفورس انفارمیشن اور سلیکشن مرکز حیدرآباد سے رابطہ کریں یا پاکستان ائیر فورس کی ویب سائٹ www.joinpaf.gov.pk وزٹ کرکے خود کو رجسٹرڈ کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…